حکم تکلیفی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مکلف کرنے کا حکم، ایسا حکم جس کا بجا لانا لازمی ہو، ضروری حکم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مکلف کرنے کا حکم، ایسا حکم جس کا بجا لانا لازمی ہو، ضروری حکم۔